اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ‘ امانت چن

 
0
4606

لاہور ,مارچ 12(ٹی این ایس) : سینئر کامیڈین اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ہے اور آ ج اسٹیج ڈرامے کے نام پر رقص کی مقابلے بازی کا رحجان فروغ پارہا ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ لابنگ پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اپنی مرضی کا مالک ہوں اور جہاں اچھا کردار ملتا ہے وہاں اسٹیج ڈرامہ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں ۔