آصف علی زرداری ملتان کے مختصر دورے پر، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کریں گے

 
0
354

ملتان، مارچ 18 (ٹی این ایس): سابق صدر آصف علی زرداری مختصر دورے پر ملتان پہنچ گئے، ایئر پورٹ پرسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی,اور مخدوم احمد محمود نے انکااستقبال کیا۔

آصف علی زرداری سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کریں گے

زرداری کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔