مریم نواز نے حافظ آباد کی کینسر کی شکار بچی کو علاج کےلئے لاہور بلالیا

 
0
563

لاہور، مارچ 23 (ٹی این ایس): مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء اور  سابق وزیرِ اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حافظ آباد کی کینسر کی مریض بچی زینب کو لاہور بلالیا ہے۔

مریم نواز کی ہدایت پر خصوصی ٹیم مذکورہ بچی کے گھر پہنچ گئی اور اسے ورثاء کے ہمراہ بغرض علاج  لاہور لے آئی۔

مریم نواز کی طرف سے بچی کا مفت علاج کرایا جائے گا۔

یاد رہے کہ بچی کے اہل خانہ کی طرف سے بچی کے  علاج کے لیے اپیل کی گئی تھی۔