پی ایس ایل فائنل ، نیشنل سٹیڈیم میں کرکٹ دیوانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

 
0
298

کراچی ،مارچ 25(ٹی این ایس):پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے بخار نے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور نیشنل سٹیڈیم میں شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا فائنل آج کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، کراچی کے شہریوں میں پی ایس ایل تھری کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اورسٹیڈیم کے اطراف میں سخت سیکورٹی کی گئی ہے۔پاکستا ن کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم کے گیٹ 7 بجے تک کھلے رہیں گے،سٹیڈیم میں کرکٹ کے دیوانوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور میچ کے آغاز سے قبل سٹیڈیم مکمل طور پر بھرنے کا امکان