الشفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل کے ڈاکٹرزکا غریب بچی کا علاج کرنے سے انکار

 
0
4500

اسلام آباد، مارچ 25 ( ٹی این ایس):الشفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد میں ڈاکٹرز نے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے غریب خاندان کی بچی کا علاج کرنے سے انکار کر دیا بچی کو انتہائی تفتیش ناک حالت میں ہاسپٹل لایا گیا تھا ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دس لاکھ کا انتظام کر کہ ہاسپٹل آئیں ڈاکٹرز نے بچی کا وینٹی لیٹر بھی اتار دیا تین سالہ بچی کا نام انعم ہے۔