جو منی ٹریل دی اسی کو ہمارے خلاف ثبوتوں کا ڈھیربنا دیا گیا:مریم نواز

 
0
284

لاہور،مارچ30(ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا کہ ہم نے جو منی ٹریل دی اسی کو ہمارے خلاف ثبوتوں کا ڈھیربنا دیا گیا۔۔ایک صحافی کے سوال کہ سوال تویہ ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ مخالفین پراپیگنڈا کر رہے ہیں، ریڈ لے کا بیان سب کے سامنے ہے، آخری ضمنی ریفرنس میں سب کچھ میاں صاحب پر ڈال دیا گیا۔