راولپنڈی ،مارچ30 ( ٹی این ایس): گڈ فرائیڈے کے موقع پر سخت انتظامات راولپنڈی کے تمام چرچز اور تفریح مقامات پر نفری تعینات کر دی گئی۔ گڈ فرائیڈے کے موقع پرراولپنڈی پولیس کے تقریباً 1000 کے قریب افسران و ملازمین ڈیوٹی سرانجام دیں گے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چکینگ سخت کر دی گئی ۔