تھانہ روات کی حدود میں ممتا اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل

 
0
895

راولپنڈی ،مارچ30 ( ٹی این ایس):تھانہ روات کی حدود میں ممتا اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل۔قاتل ثقلین نے اپنی والدہ نسیم اختر کو اینٹ مار کر قتل کردیا۔قاتل ثقلین کیخلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔قاتل ثقلین موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔مقتول نسیم اختر کا پوسٹ مارٹم ڈی ایچ کو ہسپتال سے مکمل کروا لیاگیا۔نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔تفشیشکے بعد قتل کی وجوہات سامنے آئی گئی ایس ایچ او روات حضر حیات۔