تھانہ سٹی پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، 120 بوتل شراب برآمد

 
0
756

راولپنڈی اکتوبر 01 (ٹی این ایس): تھانہ سٹی پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی سید حمد شیرازی نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر شراب سپلائی کرنے والے 1کس ملزم گرفتار۔ مشہور بدنام زمانہ منشیات مرتضیٰ قریشی شراب سپلائی کرتا تھا۔ ملزم کے قبضہ سے 120 بوتل شراب برآمد۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سورس آف سپلائی کے حصول کے لیے ملزم سے مزید انٹروگیشن جاری۔