صوابی پنج پیر کا نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاںبحق

 
0
425

صوابی اپریل 01(تی این ایس ): پنج پیر گاوں سے تعلق رکھنے والا مکمل شاہ نامی نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مکمل شاہ درہ گاوں جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔