15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل)ہو گی

 
0
311

لاہور،اپریل01 (ٹی این ایس):15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔