گولڑہ پولیس کی کاروائی، حرام کاری کی غرض سے لے جانے والی دولڑکیوں سمیت تین افراد کو گرفتارکرلیا

 
0
612

اسلام آباد، اپریل 04 (ٹی این ایس):   گولڑہ پولیس نے سیکٹرای الیون سے حرام کاری کی غرض سے لے جانے والی دولڑکیوں سمیت تین افراد کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق مخبرکی اطلاع پر ملزم ناصرغفارکو دولڑکیوں کلثوم اوررضیہ سمیت دھرلیا۔ملزم ان دونوں لڑکیوں کو حرام کاری کی غرض سے لے کر جارہاتھا۔پولیس نے زیردفعہ 371-Aاور371-Bکے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔