حکومت پنجاب کو شیخ ہسپتال کا سربراہ اتنا محبو ب کیو ں ہے:چیف جسٹس

8
7137

اسلام آباد،04اپریل(ٹی این ایس):سپریم کورٹ میں پنجاب کے وکیل نے کہا کہ شیخ زید ہسپتال کے سربراہ کیخلاف ضابطہ تقرری کی بورڈ آف گورننس نے ہسپتال کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کو شیخ ہسپتال کا سربراہ اتنا محبو ب کیو ں ہے۔جبکی ہسپتال میں  صرف تباہی مچا دی گئی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ حمزہ شہباز کے کہنے پر شیخ زید ہسپتال کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع دی جارہی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے شیخ زید ہسپتال کے سربراہ کو مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے کا حکم ۔عدالت کا شیخ زید کے سینئر ڈاکٹر کو سربراہ لگانے کی ہدایت۔