وزیر آعلی سندھ اور سید مراد علی شاہ سے ہوٹل پر مزدوری کرنے والے عبداللہ شیخ کی اپنے دو بچوں کے لئے مفت علاج کی اپیل

 
0
359

تنگوانی 04اپریل ( ٹی این ایس ): کندھ کوٹ غریب آباد محلہ کا رہاشی عبداللہ شیخ کے دو بیٹے علی رضا اور شاہجہان شیخ سات سال سے تھلیسمیاں مرض میں مبتلا
تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ ہوٹل پر مزدوری کرنے والہ عبداللہ شیخ کا کہنا ہے کہ میرے دو بیٹے علی رضا اور شاھ جہان 3ماہ کے تھے جو اس موذی مرض میں مبتلا ہیں جنھیں ہر ہفتے میں خون دیا جاتا ہے میرے پاس ایک جگہ تھی وہ بھی بیہج کر اس سے حاصل ہونے والی رقم معصوم بجوں پر خرچ کر دیی۔ نشوں کے والد نے کہا کے عشرزکوات کے چیئرمین لاشمس دین پھٹان اور ڈبٹی کمنشنر کے کئ بار گیا لیکن مجھے ان سے
ملنے نہیں دیا گیا ، انہوں وزیر آعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور مخیر ازرات سے اپیل کی ہے خدارہ میرے دو بچوں کا مفت علاج کرایا جائے