ایف آئی اے ، ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں منعقد

 
0
441

اسلام آباد اپریل 05(ٹی این ایس ): ایف آئی اے کے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں منعقد ہو گا ،اس ضمن میں ایف آئی اے کے تمام اے ڈی جیز زونل فکشن ڈائیریکٹر ایف آئی اے اور ڈپٹی ڈائیریکٹر ایف آئی اے کو سال 2013 سے 2017 تک کے تمام ایف آئی اے میں تعینات انسپکٹر کے اے سی آر کو، اے سی آر مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی، ایف آئ اے کی جانب سے اس معاملے کی نوعیت کو بہت سنجیدا قرار دیا گیا ہے۔