کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسر گل زیب کی جیت

 
0
366

گولڈ کوسٹ، اپریل 06 (ٹی این ایس):   آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں  پاکستان کے گل زیب نے شاندار آغاز کرتے ہوئے حریف باکسر لی پاؤلین پر خوب مکے برسائے اور دلچسپ مقابلے میں پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی اپنے نام کر لی۔

گل زیب کی اگلی فائٹ شمالی آئرلینڈ کے باکسر کے ساتھ 7 اپریل کو ہو گی۔