وفاقی انتظامیہ کے ایک سینئر افسر کا تبادلہ، سید جواد مظفرکوکیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ میں بھیج دیا گیا

 
0
463

اسلام آباد ، اپریل   06 (ٹی این ایس): اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے  وفاقی انتظامیہ کے ایک سینئر افسر کا تبادلہ کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن جو بدھ کو جاری کیا گیا میں کہا گیا ہے کہ 18 گریڈ کے سید جواد مظفر   جو  اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں تعینات ہیں کو تبدیل کرکے انکی خدمات  کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن  کو اسکی صوابدید پر ہیش کی جاتی ہیں