سندھ،اپریل 08 (ٹی این ایس):پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے آج مورخہ 8 اپریل 2018 کو بمقام نمائش چورنگی نزد اسپیشل چلڈرن اسکول نظامی روڑ پر فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز سندھ اس سلسلے میں دن 0900 بجے سے 1400 بجے دوپہر تک رینجرز کے ماہر ڈاکٹرز عوام کا مفت طبی معائنہ کریں گے۔