فلا پ سکیمیں قوم سے بہت بڑا فراڈ ہیں ‘ڈاکٹر شاہد صدیق

 
0
343

لاہور ،09اپریل(ٹی این ایس): تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ایمنسٹی سکیم‘قر ض اتارو ملک سوارو‘ٹیکسی سکیم ‘ سستی روٹی سکیم ہو یا آ شیا نہ ہاو سنگ سکیم سب ملک اور قوم کے سا تھ فرار ڈ ہیں ۔پی پی 166میں پار ٹی تقر یب میں خطا ب کر تے ہوئے انہو ں نے کہاکہ سپر یم کور ٹ کی جانب سے سا نحہ ما ڈ ل کی ر پور ٹ طلب کر نا خو ش آئندہے سا نحہ ما ڈ ل ٹاؤ ن کے مظلو مو ں کو انصا ف ملنا چاہیے ۔انہو ں نے کہاکہ آ ئندہ انتخابا ت میں سب چور ڈکیت لٹیروں کوعوام مستر د کر دے گی جعلی سکیمیں متعار ف کرانے والے جعل ساز جلد جیل میں ہو نگے۔