نیلم جہلم بجلی منصوبے کا باضابطہ افتتاح جمعہ کو ہو گا

 
0
312

لاہور،10اپریل(ٹی این ایس):نیلم جہلم بجلی منصوبے کا باضابطہ افتتاح جمعہ کو ہو گا۔منصوبہ سے آزمائشی بنیادوں پر بجلی کی فراہمی شروع ہو گئی ہے جبکہ اس کا پہلا یونٹ قومی گرڈ کو 60میگاواٹ بجلی فراہم کر رہا ہے۔اس منصوبہ سے قومی گرڈ میں 969میگاواٹ بجلی شامل ہو گی۔