سنجوال روڈ پر جھلا خان چوک میں  کار اور ڈمپر کا  تصادم، کار ڈرائیو موقع پر جاں بحق

 
0
436

اٹک،اپریل 10(ٹی این ایس): سنجوال روڈ پر جھلا خان چوک کے قریب کار اور ڈمپر میں تصادم، جس کے نتیجے میں  کار ڈرائیو موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اٹک تصادم کے نتیجے میں کار ڈرائیو موقع پر جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق ڈرائیور کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک منتقل کر دی گئی ۔