قومی قصبہ ڈھوک ہرل سے نا معلوم شخص کی جلی ہوئی لاش برآمد By TNS World - April 10, 2018 5:08 pm 0 7141 Share on Facebook Tweet on Twitter چکوال،اپریل 10(ٹی این ایس ): قصبہ ڈھوک ہرل سے نا معلوم شخص کی جلی ہوئی لاش ملی ہے۔پولیس زرائع کے مطابق لاش نا قابل شناخت ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا ہے ۔