کراچی، ایچ ڈی او کے زیر اہتمام پولیو مہم کی  میٹنگ

 
0
389

کراچی،اپریل10(ٹی این ایس ):ڈپٹی کمشنر کورنگی کراچی عبدالواجد شیخ کی سمیت  دیگر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عارف نے پہلے دن پولیو مہم کی شام کی میٹنگ  ایچ ڈی او کے زیر اہتمام کی ۔جس میں یونیسیف اسٹیٹ آفیسر نے قابل اعتماد ظاہر کیا ،جبکہ ڈپٹی کمشنر کورنگی عبدالواجد شیخ کی صدارت میں کاروائی ہوئی اس ضمن میں  کمشنر عبدالواجد شیخ نے کہا  کے پولیو مہم کے دوراں کوئی بھی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔