تنگوانی،جمال تھانے کی پولیس پر  دوران گشت ڈاکوؤں  کی فائرنگ

 
0
408

تنگوانی،اپریل 11(ٹی این ایس):  نور محمد جمالی گاؤں  کے ملحقہ جمال تھانے کے گشتی پولیس  کی گاؤں  کے قریب گشت کے دوران ڈاکوں  نے فائرنگ کر دی ، تاحال  ڈاکون کی فائرنگ سے  پولیس اہلکار محفوظ رہے ۔تفصیلات کےمطابق  پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو فرار ہو گئے۔