کھنڈہ موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

 
0
352

صوابی،اپریل 11(ٹی این ایس): کھنڈہ موڑ کے قریب فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، جس  کے  نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوافراد  شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق  جان بحق ہونے والے فرد اور زخمیوں کو فوری طور باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے ۔