کرم عباس خاں اور دیگر گلوکار 14 اپریل کو  آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے

 
0
350

کراچی،  11 اپریل  (ٹی این ایس): آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پروگرام ”بیٹھک “14 اپریل 2018ءشب 8 بجے اے سی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی ۔جس میں گوالیار گھرانے سے کلاسیکل ، غزل اور گیت کے معروف گلوکار کرم عباس خاں، وسیم عباس خاں، جونیئر احمد علی خاں اور طبلہ سنگیت یوسف کیرائی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔