مختلف ممالک کے مئیر اور ڈپٹی مئیر نے تخت  بھائی کھنڈرات کا دورہ کیا

 
0
399

مردان، اپریل 12 (ٹی این ایس):پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مختلف ممالک کے مئیر اور ڈپٹی مئیر نے تخت  بھائی کھنڈرات کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد پاکستان اور دیگر ممالک کے مابین  باہمی روابط کو مضبوط بنانا ہے۔اثنیٰ میں تخت بھائی کے کھنڈرات پہنچنے پر پولیس بینڈ نے مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا۔