تنگوانی ،اپریل 12(ٹی این ایس):تنگوانی محکمہ فوڈ کی جانب سے قائم تنگوانی سینٹر سے فوڈ انسپیکٹر غائب ہوگیا۔ کسانوں کو باردانے نہ مل سکے۔ کسانوں نے احتجاج کیا ۔تفصیلات کے مطا بق کسانوں نے الزام لگایا ہے کہ فوڈ انسپکٹر نے 2 سو سے 3 سو تک فی بوری بیوپاریوں کو بیچ دی ہیں ۔ اعلٰی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی مانگ کر دی ۔