تنگوانی نامعلوم ڈاکوں کے ہاتھوں ایک شخص  قتل

 
0
397

تنگوانی،12اپریل(ٹی این ایس):  تنگوانی نامعلوم ڈاکوں کے ہاتھوں ایک شخص  قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق  گاؤں زین الدین نندوانی میں نواب نندوانینامی شخص ڈاکوں  کی گولی  لگنے  سے جان بحق ،جبکہ ایک بندہ زخمی ہو گیا۔