فارن میڈیکل گریجویٹس کاپی ایم ڈی سی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

 
0
667

اسلام آباد، اپریل 15 (ٹی این ایس): فارن میڈیکل گریجویٹس  نے PMDC کے خلاف احتجاجی  مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے کشمیرہائی وے سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی۔

ریلی میں شامل غیرممالک سے پڑھ کرآنیوالے ڈاکٹروں نے پی ایم ڈی سی کیخلاف شدید نعرے بازی کی

انھوں نے کہا کہ چودہ ماہ سے ہمارا ٹیسٹ نہیں لیاجارہا،ہم بیرون ممالک سے کوالیفائڈڈاکٹرہیں،پی ایم ڈی سی کا طریقہ کارانتہائی غلط اور ظالمانہ ہے۔