تنگوانی کرمپور : شہری کا اپنے بچوں کےساتھ میڈیا دفتر کے سامنے احتجاج، سسرال والوں سے تحفظ کا مطالبہ کیا

 
0
593

تنگوانی، اپریل 15 (ٹی این ایس): تنگوانی کرمپور کے مکین ممتاز منگی کا اپنے بچوں کےساتھ میڈیا دفتر کے سامنے احتجاج کیا اس موقع پر اس نے کہا کہ میرا سسر انور علی منگی بااثر ہے اس نے کہا کہ مجھے اور میرے بیٹے شاہد علی کو وہ لوگ قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے۔اس نے سسرال پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ میری چھوٹی دو بیٹیوں کو بھی زبردستی لے جانا چاہتا ہے۔ ممتاز منگی نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اسے اور اسکے بچوں کو تحفظ دیا جائے۔