قومیتنگوانی تنگوانی،گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ ہلکی بارش، موسم خوشگوار تاہم بجلی غائب By TNS World - April 15, 2018 9:54 pm 0 630 Share on Facebook Tweet on Twitter تنگوانی ( رپورٹر) تنگوانی اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ ہلکی بارش۔ بارش سے موسم خوشگوار تو ہوگیا تاہم اس کے ساتھ ہی تنگوانی سمیت آس پاس کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے