مرزا اشتیاق بیگ بزنس فورم پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر مقرر

 
0
4112

لاہور اپریل 19(ٹی این ایس) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہبازشریف نے مرزا اشتیاق بیگ کو بزنس فورم پاکستان مسلم لیگ (ن)کا صدر مقرر کردیا ہے- انہوں نے ایک تقریب میں مرزا اشتیاق بیگ کو تقرر نامہ دیا –

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے عہدیدار ، سینیٹر راحیلہ مگسی ، سینیٹر سید آصف سعید کرمانی ، سینیٹر سلیم ضیا، وزیر مملکت سید ایاز علی شاہ شیرازی ، سیداعجاز علی شاہ شیرازی بھی موجود تھے -مرزا اشتیاق بیگ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ہیں-