تنگوانی، اپریل 19 (ٹی این ایس): تنگوانی میں بھائیوں کی مارکے خوف کے تحت 24 سالہ شادی شدہ عورت، مسمات آمنہ خاتون نے شوہر اور دیور کے ہمراہ ڈیرا سرکی پولیس تھانے پہنچ کر پناہ لے لی ہے ،پولیس نے مذکورہ خاتون کو سول کورٹ تنگوانی پیش کیا کورٹ نے پولیس کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔