تنگوانی: گاؤں مہرو تڑت میں مزدور کا گھر جل گیا، فائر برگیڈ مطلع کئے جانے کے باوجود نہ آیا

 
0
524

تنگوانی، اپریل  19 (ٹی این ایس):  تنگوانی کے گاؤں مہرو تڑت میں مزدور بابو شیخ کے گھر میں پر اسرار آگ لگنے کے وجہ سے گھر کا سارا سامان جل کر خاک ہوگیا ۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بارے میں فائر برگیڈ کو بر وقت اطلاع دی گئی تھی تاہم وہ جائے حادثہ پر نہیں  پہنچا جس کے وجہ سے مزید نقصان ہوا ہے۔