تنگوانی ایس یو پی کی جانب سے باردانہ کی بوریاں نہ ملنے کے خلاف احتجاجی

 
0
412

تنگوانی ،اپریل20(ٹی این ایس): تنگوانی ایس یو پی کی جانب سے باردانہ کی بوریاں نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاھرہ کیا گیا ہےمظاہرہ  دلمراد ڈاھانی شاھنواز مرہٹو ظریت بجارانی سرمد حاگیرانی فرزانہ بلوچ کے قیادت میں مظاہرہ کیا مظاہرہ سٹی پارک کندھکوٹ سے پریس  کلب تک سویں  کارکنان نے شرکت کی جبکہ مظاہرین میں عورتیں بہی شریک تھی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ھمیشہ بااثر افراد  کو باردانہ دیا جاتہ ہے جس کی مذمت کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ جاگیرداروں وڈیرے کو ھمیشہ راضی کیا جاتا رہا ہے کارکناں نے کہا کہ کسان ھاری کی زندگی اجیرن بن گئی انہوں نے اعلی انتظامیاں سمیت کشمور کے ڈپٹی کمشنر منور علی مھتیانی فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔