ڈپٹی کمشنر کورنگی عبدلواجد شیخ کا اسسٹنٹ کمشنر کورنگی کے ساتھ ڈسٹرکٹ کورنگی کا دورہ

 
0
492

کراچی ، 26 اپریل (ٹی این ایس ): ڈپٹی کمشنر کورنگی عبدلواجد شیخ کا اسسٹنٹ کمشنر کورنگی کے ساتھ ڈسٹرکٹ کورنگی کا دورہ ،اس اثنیٰ میں انھوں نے  کورنگی کراسنگ سے ملحقہ روڈ پر صفائ کرواکر گھاس لگانے کا فیصلہ کیا  ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کورنگی عبدلواجد شیخ نے کورنگی ڈسٹرکٹ کو کراچی کا خوبصورت ڈسٹرکٹ بنانے کااعیادہ کیا  ۔انھوں نے  ڈائریکٹر پارک کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ روڈ کے سائڈ پر کچرے کہ انبار نہیں ہونے چاہئے