عدلیہ کی توہین نہیں بلکہ بنیادی حقوق کی بات کی اور الزامات کا جواب دیا تھا، احسن اقبال   

 
0
302

وزیرداخلہ احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا  کہ انہوں نےعدلیہ کی توہین نہیں بلکہ بنیادی حقوق کی بات کی اور الزامات کا جواب دیا تھا۔ عدالت عالیہ نے طلب کیا ہے وہ ضرور پیش ہوں گے ۔

لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ابرارالحق شوق سے سپریم کورٹ جائیں ، انہیں پہلے جانا چاہیے تھا ۔ پی ٹی آئی کی سوچ ہے کہ مسلم لیگ ن کو ووٹ کے ذریعے ہرا نہیں سکتے توعدالتی راستہ اختیار کریں۔