ايس ٹی پی ضلع سجاول کی جانب سے غیروں کی آبادکاری کیخلاف ريلی

 
0
1058

سجاول،4مئی( ٹی این ایس):  ايس ٹی پی ضلع سجاول کی جانب سے غیروں کی آبادکاری کیخلاف گل حسن رند،سہیل ابڑوممتاز لغاری و دیگر کی قیادت میں سجاول میں پتن ناکہ سے ريلی نکالی گئی جو ہائی اسکول روڈ بخاری قبرستان بٹھورو بس اسٹینڈ مين شاہی بازار مامون لاڈو چوک پبلک پارک سے ہوتی ہوئی نادرا سینٹر  سجاول پہنچکے مظاہرہ کیا گیا احتجاجی ریلی میں جئے سندھ قومی محاذ آريسر گروپ کے مرکزی رہنماء اسلم خيرپوری، جئے سندھ لبر فرنٹ رہبماء قادر بخش زنئور سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماں کارکنان و شھریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے سندھ دشمن سازش کیخلاف سخت نعریبازی کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ برمیوں بنگالیوں افغانیوں سمیت دیگر غیرملکیوں کو سندھ کی شناخت جاری کرنا بند کرکے سندھ میں آباد تمام غیر مقامی افراد کے شناختی کارڈ منسوخ کرکے انکو اپنے علاقوں کو واپس روانا کیا جائے۔