پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گرو پ کے گریڈ18کے 307 افسران کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری

 
0
948

اسلام آباد مئی 5(ٹی این ایس) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گرو پ کے گریڈ18کے 307 افسران کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سنیارٹی لسٹ میں 1958کے تاریخ پیدائش رکھنے والے افسران سے لے کر 1983کو پیدا ہونے والے افسران کے نام شامل ہیں جبکہ 1990سے لے کر 2012تک بھرتی ہونے والے افسران کے نام بھی عبوری سنیارٹی لسٹ میں شامل ہیں ۔
جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طر ف سے جاری لسٹ کے مطابق سنیارٹی کے لحاظ سے جن افسران کے نام شامل ہیں ان میں ڈاکٹر منیر اے خان سب سے سنیئر افسر ہیں اسی طرح دیگر افسران کی سنیارٹی لسٹ کے مطابق نام اس طرح ہیں ، محمد اسلم رائو،اظفر منظور، عدنان قادر خان، محمد عمر مسعود، کیپٹن(ر) ظفر اقبال،ڈاکٹر عنبر علی خان،وقاص الحسن،وقار علی، زرق مرزا، ڈاکٹر ناصر محمود بشیر،مزمل حسین،صدف انیس شیخ،خالد نذیر وٹو،خاور کمال،سہیل اشرف،شہباز طاہر ندیم،شان امن رانا، مسرت جبین،نعمان افضل آفریدی، چوہدری محمد علی رندھاوا، ڈاکٹرعدنان ظفر خان، آسیہ گل، معظم اقبال سپرا،ثمن رائے،عتیقہ محمود،نادیہ نواز،ظہیر حسن،سقراط ارمان رانا،فیاض حسین عباسی،نور احمد،اسد زمین،سیدہ کلثوم رائے،طاہر حسین، عائشہ حمید،مدثر ریاض ملک، سلمان غنی،ظہور حسین،محمد فیاض،عامر عقیق خان،میاں عادل اقبال ، محمد اجمل بھٹی،کامران احمد آفریدی، فرید الدین مصطفیٰ،ڈاکٹر محمد اظفر ناصر،صالحہ سعید، سیدہ شفق ہاشمی،عمارہ خان، ڈاکٹر آصف طفیل،آصف علی فرخ،عمارہ امیر خٹک،سید محمد افضل زیدی، محمد حمزہ شفقت، نائلہ باقر،ولی محمد،سمیر احمد سید،طلعت محمود،شعیب خان جدون،ارقم طارق،محمد انوار الحق،ماجد محسن پنہوار،شہزادی وسیم عمر،اسد علی خان،بیشن فاطمہ ساہی،شاہمیر خان بھٹو،ظفر الاسلام،محمد عابد خان،ڈاکٹر سید بلال حیدر،ظہیر عباس،محمد عبد الامیر خٹک،کنزہ مرتضیٰ،کرن خورشید،محمد سلیم افضل،شیریں ناز،حمیرہ اکرام،شاہدہ عبد اللہ،فضل خالق،زبیر احمد چنا،عاصم ایوب،محمد سہیل خواجہ،نثار احمد میمن،نثار احمد،زاہد ممتاز، طارہ ظفر عباسی،عرفان نواز، مریم کیانی، سارہ راشد،عمران قریشی،نوشین ملک، عمران حامد،زیشان جاوید،کلثوم ثاقب،صائمہ افضل،کوثر خان،عمر جہانگیر،جاوید علی جھکرانی،عبد الستار،محمد احمد،رفاقت علی،شوزب سعید، عمر اسد، نوید جاوید، سہیل خان،محمد علی،علی عنان قمر،ثنا ء اللہ، عرفان علی خان،عابد سلیم قریشی، دانش افضل،محمد طاہر،خالد اقبال،عرفان اللہ خان، طلحہ حسین فیصل،فیاض اسلم سولنگی،شہزاد فضل عباسی،شاہزیب خان، محمد زمان ، منظر جاوید علی، سید عبدا لوحید شاہ، عمر خالد خان،صداقت حسین، نعمان یوسف، مہتاب وسیم اظہر، عمران علی سلطان، لبنی سید، سعدیہ تحریم، صبا عاصم، نادیہ ثاقب،نبیلہ عرفان، فروا عامر، عثمان علی، کیپٹن (ر)الطاف حسین ،سید مسعود نعمان، لبنی عثمان، محمد عثمان،سائرہ قمر، زینب خان،خالد محمود،آغانبیل اختر،آمنہ منیر، صائمہ سلیم، سمیرا فاروق، اقبال حسین، صائمہ سلیمان،مبین الہی، فوادغفار سومرو، احمد علی صدیقی،افتخار عالم، سدرہ یونس، حبیب الرحمان، امن انور ، زیشان شبیر رانا، محمد اسلم سومرو،حسن ہوتی، سید صلاح الدین احمد،عبد الشکور، محمد قیوم خان کاکڑ،ڈاکٹر نور العین فاطمہ،کیپٹن(ر) اکرام الحق،کیپٹن(ر) رضوان قدیر،قرات العین میمن،عابد علی، قرات العین فاطمہ،محمد خضر افضل،فرخ عاطق خان،سندس ارشاد،مریم ممتاز بٹ، عدیلہ حفیظ، شاہزیب حسنین، علی شہزاد، عدنان اعوان، سید احمد فواد،فہیم آفریدی، لیاقت بھٹی، طارق منظور، بابر بشیر، طارق سلام، عمرانہ اجمل،ملیحہ رشید، سیف اللہ خان، لبنی نذیر، فاقیہ دانیال، ماریہ طارق، خواجہ محمود سکندر،زیشان، زین العا بدین انصاری، رائو عاطف رضا، شاہانہ بی بی، محمد عاصم جاوید، شازیہ قاضی، ربیعہ اورنگزیب،انور علی شیر، محمد واصف سعید،اکمل خان، عائشہ، محمد قیصر خان، عاصمہ غفار بٹ،طارہ فاروق، بلال ہاشم،فریحہ تحسین، عاصم رضا،رانا حمید،محمد وحید اصغر، وقاص رشید کیپٹن(ر)،عبداللہ نیئر شیخ،سید حسنین رضا،احمر نائیک، صبا عادل، مہوش قلبنی،فضل اکبر، محمد نعیم،تنویر الرحمان، عبد الفتاح،شاہد محمود، سید موسیٰ رضا، محمد اویس، محمد ریاض، اورنگزیب حید رخان، محمد عمر شیر، سعدیہ حیدر،زوہیب مشتاق، حامد الرحمان، محمد محبوب،شاہ رخ علی خان، محمد اصغر، جاوید احمد قمبر،نازیہ زمان، میاں عبد القادر شاہ، سعدیہ مہر، نازیہ پروین، راجہ طارق حسین،جمیل احمد جمیل،محبوب احمد،سمیع اللہ ناصر علی شاہ، افشاں رباب، رانی حفصہ کنول،محمد علی بخاری، سیدہ رملہ علی، محمد آصف رضا،محمد علی اصغر، محمد اعجاز ، شاہ فہد، ہمایوں سانک،عمر عباس میلہ،رانا عدیل تصور،التمش جنجوعہ، حافظ محمد سعد نواز قیصرانی، عمارہ خان،سید علی اصغر، سلمان خان،سروش فاطمہ شیرازی، عمران علی، کاشف علی، فرحان فاروق،مارزیہ،عمر جاوید، محمد نعمان صدیق، محمد وسیم کیپٹن(ر)،ارشاد علی سودر،آغا شیر زمان خان،ابرار احمد جعفر، سحر افتخار خان،طارہ رئوف، شہریار گل، رحیم بخش،سید جواد مظفر، محمد عثمان طاہر، میاں بہزاد عادل،فاقیہ سحر، رشاد قیوم برکی، فہد ممتاز، سدرہ سلیم، صبا اصغر علی،کامران خان،رافیہ حیدر، سمیع اللہ فاروق، محمد آصف رحیم،اشفاق وزیر،احمد عثمان جاوید،محمد عثمان خالد،ندیم ناصر ،میر رضا اوزگن،رانا وقاص انور،آمنہ رفیق، حسن عابد،محمد عثمان تنویر،وسیم حمید،عارف اللہ اعوان، امیر فضل اویسی، زاہد پروید، محمد عمیر،احسن علی جمالی، محمد زیشان حنیف، صاحب زادہ نجیب اللہ، الطاف احمد شیخ،جاوید نبی، شعیب علی،نصراللہ،وردا مشعود شورش،نیشا اسحاق،الطاف احمد،دھرمون، خرم شہزاد او ر نورش صبا شامل ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق اگر کسی بھی افسر کو جاری سنیارٹی لسٹ پر اعتراض ہو اور کوئی دستاویزی ثبوت موجود ہو تو اس نوٹیفیکیشن کے تیس دن کے اندر اعتراض جمع کراسکتا ہے اور حتمی تاریخ کے بعد جمع کرائے گئے اعتراضات پر کوئی کاروئی نہیں کی جائے گی۔