پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 
0
300

لاہور مئی 9(ٹی این ایس) اسلام آباد، لاہور ، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی طورپر زلزلے کی شدت یا کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔