برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو کمی

 
0
524

لاہور مئی 10(ٹی این ایس) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی ہو گی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 281روپے سے کم ہو کر 277روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔