الیکشن 2018،ضلعی انتظامیہ نےسکیورٹی کمیٹی تشکیل دے دی

 
0
364

‏ اسلام آباد، جون 08 (ٹی این ایس):  الیکشن 2018،ضلعی انتظامیہ نےسکیورٹی کمیٹی تشکیل دے دی ہے

کمیٹی جلسوں اورکارنرمیٹنگ میں سکیورٹی صورتحال کاجائزہ لے گی ‏سیاسی جماعتوں کےلیےجلسےاورعوامی اجتماع کےلیےانتظامیہ سےاجازت لینالازمی ہوگی تمام جماعتوں کوجلسےپریڈگراؤنڈمیں منعقدکرنےکی اجازت ہوگی ‏انتظامیہ کی منظوری سےکارنرمیٹنگ اورعوامی اجتماع کےلیےجگہ کا انتخاب کیاجاسکتاہے۔