دیپالپور12جون(ٹی این ایس)دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان قتل ہو گیا۔تفصیلات کر مطابق چک اکبر کے وٹو کا رہائشی علی صابر ولد سخی محمد کھیتو میں کام کر رہا تھا کہ مخالفین جاوید وغیرہ نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر علی صابر موقع پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔