اسلام آباد، جون 13 (ٹی این ایس): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اہل یا نااہل فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی اسپیشل بینچ جس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک شکیل اعوان نے شیخ رشید کی نااہلی کے خلاف درخواست دی تھی۔