این اے 53 اسلام آباد سے بیرسٹرظفراللہ،طارق فضل چودھری، ساجد عباسی اور چوہدری الیاس  مہربان  سمیت  40امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

 
0
1031

اسلام آباد، جون 09 (ٹی این ایس): این اے 53 اسلام آباد سے 40 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور‏کیےگئے جبکہ 23 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد‏کردیئے گئے۔

مسلم لیگ ن کے بیرسٹرظفراللہ اورطارق فضل چودھری ساجد عباسی،تحریک انصاف کے چوہدری الیاس  مہربان علی بخاری علی نواز اعوان،پاکستان پیپلز پارٹی کے سبطین حیدربخاری،آل پاکستان مسلم لیگ کے ڈاکٹرامجد، جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے عبدالوہاب بلوچ کے کاغذات نامزدگی منظورکرلیئےگئے۔