پمز میں لیڈی ڈاکٹر کی عصمت دری کی کوشش، ڈکٹروں کا احتجاج، انتظامیہ کی طرف سے معاملہ دبانے کی کوشش

 
0
2124

اسلام آباد، جون 09 (ٹی این ایس): پاکستان انسٹٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز  اسلام آباد (PIMS) میں گزشتہ رات  ایک لیڈی ڈاکٹر کی عزت لوٹنے کی کوشش کی گئی ہے جس  کے خلاف ڈاکٹرز نے او پی ڈی بند کر کے احتجاج شروع کر دیا۔

پمز انتظامیہ نے معاملہ دبانے کی کوشش کی ہے اور  اس ضمن میں کروڑوں روپے لگائے گئے کیمرے بھی بے سود ثابت ہوئے ہیں کہ  ان سے حاصل فوٹیج سے  ملزم کی پہچان نہیں ہو پا رہی ہے۔