وی بی میڈیا کے زیر اہتمام 29جون کو لندن میں ملین لائیو ان کنسرٹ پیش کیا جائیگا

 
0
320

آئمہ بیگ ، فضا جاوید ، احمد جہانزیب ، سلیم جاوید ، ساحر علی بگا ، وسیم ڈار اور کریزی بینڈ فن کا مظاہر کرینگے
لاہورجون23( ٹی این ایس)وی بی میڈیا کے زیر اہتمام 29جون کو لندن میں ملین لائیو ان کنسرٹ پیش کیا جائے گا ۔ جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ ، فضا جاوید ، احمد جہانزیب ، سلیم جاوید ، ساحر علی بگا ، وسیم ڈار اور کریزی بینڈ اپنے فن کا مظاہر کریں گے ۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب آئمہ بیگ ، احمد جہانزیب اور ساحر علی بگا اکٹھے کسی کنسرٹ میں اپنے فن کامظاہرہ کریں گے ۔