ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

 
0
808

لاہو ر ،جولائی 02 (ٹی این ایس): لاہور کے علاقہ موری گیٹ میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ بتا گیا ہے کہ موری گیٹ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ سے ارشد نامی حجام گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔