حمزشہبازشریف نے پی پی 154سے نامزد امیدوار باؤ اختر کی انتخابی مہم چلانے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی 

 
0
257

لاہور،جولائی 02 (ٹی این ایس): مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما حمزشہبازشریف نے پی پی 154سے نامزد امیدوار باؤ اختر کی انتخابی مہم چلانے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ کمیٹی میں سابق رکن اسمبلی وحید گل ، میاں عثمان سہیل شوکت بٹ اور عدنان ملک شامل ہیں ۔